کنٹھ سری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کے گلے کا ایک زیور، نو یا دس بڑے موتیوں کا گلوبند۔